اصل مواد پر جائیں
ڈاکٹر خالد بھٹی

کلینک کی خدمات

ڈاکٹر خالد بھٹی بیماری، حفاظتی ٹیکوں، نوزائیدہ بچوں کے معائنے اور نشوونما سے متعلق مسائل کے لیے بچوں کو دیکھتے ہیں۔ ہر خدمت کی تفصیل اس کے اپنے صفحے پر ہے۔

  • بچوں کی عام بیماریاں

    بیمار بچوں کا معائنہ: بخار، کھانسی، پیٹ کی خرابی، کان اور گلے کے انفیکشن، جلد کے دانے، الرجی اور دمہ۔

    • بخار، کھانسی، نزلہ زکام اور سینے کا انفیکشن
    • دست اور الٹی
    • کان اور گلے کے انفیکشن
    • جلد کے دانے، الرجی اور دمہ
  • حفاظتی ٹیکے

    کلینک میں بچوں کے معمول کے حفاظتی ٹیکے، اور شیڈول اور رہ جانے والے ٹیکوں کے بارے میں رہنمائی۔

    • بچوں کے معمول کے حفاظتی ٹیکے
    • قومی ای پی آئی شیڈول کے بارے میں رہنمائی
    • رہ جانے والے یا تاخیر سے لگنے والے ٹیکوں کی ترتیب
  • نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال

    نوزائیدہ بچے کا معائنہ، دودھ اور وزن کی جانچ، یرقان کے بارے میں مشورہ اور ابتدائی فالو اپ۔

    • نوزائیدہ بچے کا معائنہ
    • دودھ اور وزن کی جانچ
    • یرقان کے بارے میں مشورہ
    • ابتدائی فالو اپ
  • نشوونما، غذا اور بڑھوتری

    وزن اور قد کی باقاعدہ جانچ، غذا اور وزن کے مسائل میں مدد، اور نشوونما کے مراحل کا جائزہ۔

    • گروتھ چارٹ پر وزن، قد اور سر کی پیمائش
    • غذا اور وزن کے مسائل
    • ٹھوس غذا کی شروعات
    • نشوونما کے مراحل
  • فون اور واٹس ایپ پر مشورہ

    کلینک آئے بغیر فون یا واٹس ایپ پر مشورہ اور فالو اپ۔

    • کلینک کے معائنے کے بعد فالو اپ
    • عام مشورہ
    • ٹیسٹ رپورٹیں دکھانا

اوقات اور فیس

کلینک کے دن، اوقات اور فیس
دناوقات
پیر تا ہفتہنمازِ مغرب کے بعد سے رات 10 بجے تک
اتواربند
معائنہ فیس
1,000 روپے
وقت لینا
پہلے سے وقت لینے کی ضرورت نہیں، براہِ راست تشریف لائیں